Site menu |
|
|
اپنی شاعڕې؛ غزل ؛ حمد؛ نعت؛کہانیاں وغیرہ اس ویب-سائٹ پر شاٴیع (پوسٹ) کرنا بہت آسان ہے
١) اس ویب-سائٹ پر رجسٹر کریں
٢) "اردو-فورم" سیکشن پر جایئں
٣) اپنی شاعڕې شاٴیع (پوسٹ) کریں
Just 3 simple steps to post your poetry on urdu.ucoz.com
1) Register on urdu.ucoz.com
2) Go to "Urdu-Forum" section.
3) Post your poetry.
|
Main » Mirza ghalib
Read urdu poetry of famous and legendery poets online.Mirza ghalib, Iqbal, Momin khan momin, Meer taqi meer, Ahmed faraz, kaifi aazmi, Faiz ahmed faiz, Parveen shaakir & more.
|
پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیا
دل جگر تشنۂ فریاد آیا
|
دوست غم خواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا
دوست غم خواری میں میری سعی فرمائیں گے کیا
زخم کے بھرنے تلک ناخن نہ بڑھ جائیں گے کیا
بے نیازی حد سے گزری، بندہ پرور کب تلک
ہم کہیں گے حال دل اور آپ فرمائیں گے کیا
حضرت ناصح گر آئیں، دیدہ و دل فرش راہ
کوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھائیں گے کیا
آج واں تیغ و کفن باندھے ہوئے جاتا ہوں میں
عذر میرے قتل کرنے میں وہ اب لائیں گے کیا
گر کیا ناصح نے ہم کو قید، اچھا یوں سہی
یہ جنونِ عشق کے انداز چھٹ جائیں گے کیا
خانہ زادِ زلف ہیں، زنجیر سے بھا گیں
...
Click to read in english »
| |
|
|
Urdu-Forum News
|